آب شرم
قسم کلام: اسم
معنی
١ - شرمندگی کا پانی ۔وہ پسینہ جو مذامت کی وجہ سے آئے۔
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - شرمندگی کا پانی ۔وہ پسینہ جو مذامت کی وجہ سے آئے۔
جنس: مذکر